وزیراعلیٰ پنجاب کا آل پاکستان کیبل آپریٹر ایسوسی ایشن کے چیئرمین خالد آرائیں کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا آل پاکستان کیبل آپریٹر ایسوسی ایشن کے چیئرمین خالد ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آل پاکستان کیبل آپریٹر ایسوسی ایشن کے چیئرمین خالد آرائیں کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر