تحریک انصاف کے آپسی اختلافات میں شدت آنا شروع، ایک اور رہنما ناراض، عہدہ لینے سے ہی انکار کردیا

تحریک انصاف کے آپسی اختلافات میں شدت آنا شروع، ایک اور رہنما ناراض، عہدہ ...
 تحریک انصاف کے آپسی اختلافات میں شدت آنا شروع، ایک اور رہنما ناراض، عہدہ لینے سے ہی انکار کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے آپس کے اختلافات میں شدت آنا شروع ہوگئی، تحریک انصاف کے سینئررہنما فرخ جاوید مون پارٹی سے ناراض ہوگئے اور   سینئر نائب صدر گلبرگ ٹاؤن کا عہدہ لینے سے انکار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فرخ جاوید مون کو کل سینئر نائب صدر گلبرگ ٹاؤن نامزد کیا گیا تھا جبکہ فرخ جاوید مون جنرل سیکرٹری لاہور کے عہدے کے خواہش مند ہیں اور یہ عہدہ نہ ملنے پر نالاں ہیں۔