وزیر اعظم عمران خان منگل سے سویٹزر لینڈ کا دو روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان منگل سے سویٹزر لینڈ کا دو روزہ دورہ کریں گے
وزیر اعظم عمران خان منگل سے سویٹزر لینڈ کا دو روزہ دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان منگل سے سویٹزر لینڈ کا دو روزہ دورہ کریں گے، وزیر اعظم عالمی مہاجرین کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے ۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان دو روزہ دورے کیلئے سویٹزرلینڈ جائیں گے۔ عالمی مہاجرین کانفرنس 17اور 18دسمبر کو جنیوا میں منعقد ہورہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان عالمی مہاجرین کانفرنس میں شرکت کرنے والے عالمی رہنماؤں سے اہم امور پر ملاقاتیں کریں گے۔