شہزادے تلور کے شکار کے لیے پہنچ گئے 

شہزادے تلور کے شکار کے لیے پہنچ گئے 
شہزادے تلور کے شکار کے لیے پہنچ گئے 

  

تھر پارکر(ڈیلی پاکستان آن لائن )تھرپارکر میں ابوظہبی کے شہزادے تلور کے شکار کے لیے پہنچ گئے ۔جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی کنزرویٹر محکمہ جنگلی حیات میرپورخاص میر اعجاز ٹالپر کے مطابق تھرپارکر میں ابوظہبی کے شہزادے تلورکا شکار کریں گے، انہیں شکار کی اجازت وفاقی حکومت کی جانب سے دی گئی ہے۔ اعجاز ٹالپرکے مطابق شہزادے کے علاوہ کوئی شکار نہیں کرسکتا،شہزادے کو تلور پرندے کے شکار کی خصوصی اجازت دی گئی ہے۔

مزید :

قومی -