بابر اعظم نے تیسرے ٹی 20 میچ میں کھلاڑیوں کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا

بابر اعظم نے تیسرے ٹی 20 میچ میں کھلاڑیوں کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا
بابر اعظم نے تیسرے ٹی 20 میچ میں کھلاڑیوں کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کے لیے کھلاڑیو ں کی تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ سیریز کی جیت کے بعد سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں کو آزمایا جائے گا۔تیسرا ٹی 20 میچ 16 دسمبر کو ہوگا۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف  سمیت تین کھلاڑیوں کو آرام دئیے جانے کا امکان ہے۔

مزید :

کھیل -