پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردستی تیزی، 100 انڈکس میں 1000سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردستی تیزی، 100 انڈکس میں 1000سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردستی تیزی، 100 انڈکس میں 1000سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رحجان رہا۔

آج(بدھ کو) جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 43ہزار246 کی سطح پر تھا۔تاہم دن بھر کاروبار کا مثبت رحجان برقرار رہا،ایک وقت میں 100 انڈکس 44ہزار507 کی سطح پر پہنچا،تاہم اس کے بعد اس میں کچھ کمی دیکھنے میں آئی۔ جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100انڈکس 44ہزار366 کی سطح پر تھا۔

مزید :

بزنس -