سری لنکا شرائط پوری کرنے میں ناکام، آئی ایم ایف نے بیل  آؤٹ پیکیج کی منظوری مؤخر کر دی

سری لنکا شرائط پوری کرنے میں ناکام، آئی ایم ایف نے بیل  آؤٹ پیکیج کی منظوری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کولمبو(آئی این پی)سری لنکا بیل آؤٹ پیکج کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے میں ناکام ہو گیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا نے بیل آؤٹ پیکج کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی شرائط پوری نہیں کیں، جس پر آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 3ارب ڈالر کے قریب بیل آؤٹ پیکج کی منظوری موخر کر دی،سری لنکا کو بیل آؤٹ پیکج لینے کے لیے عوامی آمدنی میں اضافہ کرنا ہوگا، سری لنکن وزیرِ خزانہ کا کہنا تھا کہ  قرضوں کی درخواست جنوری تک بڑھ سکتی ہے۔
سری لنکا

مزید :

صفحہ آخر -