حسن افضال کا گوجرانوالہ تبادلہ حاکم علی خان ایس پی کینٹ تعینات
ملتان(خصو صی رپورٹر) آئی جی پنجاب پولیس نے ایس پی کینٹ ملتان حسن افضال کو ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا جبکہ ایس پی لیگل جنوبی پنجاب حاکم علی خان کو ایس پی کینٹ ملتان تعینات کر دیا گیاآئی جی پنجاب نے تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔