نشتر ہسپتال، کرونا میں مبتلا ایک مریض زیر علاج، دوسرا شبہ میں داخل

نشتر ہسپتال، کرونا میں مبتلا ایک مریض زیر علاج، دوسرا شبہ میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا  میں مبتلا 01  اور شبہ میں بھی 01  مریض زیر علاج   ہے، اموات کی(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)
 مجموعی  تعداد 942   ہے، تفصیل کے مطابق فوکل پرسن نشتر ہسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد  نے بتایا ہے کہ  گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج کورونا میں مبتلا کوئی مریض   جاں بحق  نہیں ہوا یوں  یکم اپریل 2020  سے 14 دسمبر2022 کے درمیان کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 942    ہے،جبکہ  نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں اس وقت کورونا میں مبتلا 01 مریض زیر علاج ہے جبکہ شبہ میں بھی  01 مریض زیر علاج  ہے ،ادھر   نشتر ہسپتال  میں اب تک کورونا کے شبہ میں 10 ہزار 132 افراد رپورٹ ہوئے جن میں سے 2 ہزار 998 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے