صوبہ بھر میں مفرور ملزم گرفتار کرنے کیلئے اینٹی کرپشن متحرک

صوبہ بھر میں مفرور ملزم گرفتار کرنے کیلئے اینٹی کرپشن متحرک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال سمیت صوبہ بھر میں محکمہ اینٹی کرپشن نے مفروروں کو گرفتار کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق خانیوال سمیت صوبہ بھر میں محکمہ اینٹی کرپشن کے سینکڑوں کی تعداد میں مفرور ملزمان موجود ہیں جو عرصہ دراز (بقیہ نمبر51صفحہ6پر)
سے قانون کے شکنجے میں نہیں آئے محکمہ اینٹی کرپشن نے ایسے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ملزمان کے پتے وغیرہ حاصل کرلئے ہیں اور ان کی گرفتاری کیلئے محکمہ اینٹی کرپشن کو صوبہ بھر میں متحرک کردیاگیا ہے