لاہور پولیس کے متعدد سب انسپکٹرز کے تقرروتبادلے، نوٹیفیکیشن جاری

 لاہور پولیس کے متعدد سب انسپکٹرز کے تقرروتبادلے، نوٹیفیکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور پولیس کے متعدد سب انسپکٹرز کے دیگر یونٹس میں تقرروتبادلے کر دیئے گئے۔سب انسپکٹر محمد شوکت اور محمد بشیر کو انویسٹی گیشن پنجاب، سب انسپکٹرز عاد بشیر، فریاد علی، خالد عزیز، محمد نعیم، فیاض علی، محمد فیصل اور دیگر کو سپیشل برانچ، روف احمد، محمد نواز، ظاہر اقبال کو سی ٹی ڈی اور ذوالفقار علی، محمد مقصود کو پٹرولنگ پولیس میں تعینات کر دیا گیا۔ 
نوٹیفیکیشن جاری

مزید :

علاقائی -