دلاور مستری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ علاقہ بوگرچم کے رہائشی دلاور مستری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر د خا ک کر دیاگیا۔ وہ مرحوم غلام محمد کے بیٹے اصغر اور محمد اعظم کے بھائی تھے۔