پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 24 تا 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی اور 2 جنوری 2023 سے پنجاب بھر کے سکولوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا  آغاز ہوگا۔