تعلیمی اداروں میں اڑھائی ماہ کی چھٹیوں کا اعلان 

تعلیمی اداروں میں اڑھائی ماہ کی چھٹیوں کا اعلان 
تعلیمی اداروں میں اڑھائی ماہ کی چھٹیوں کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلع راولپنڈی کی 3 پہاڑی تحصیلوں میں تقریباً اڑھائی ماہ کی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل" ایکسپریس نیوز" کے مطابق ضلع راولپنڈی کی 3 پہاڑی تحصیلوں میں موسم سرما کی چھٹیاں دیدی گئی، مری ، کوٹلی ستیاں اور کہوٹہ میں چھٹیاں20 دسمبر سے 4 مارچ  تک ہوں گی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔