بلاول ہاﺅس لاہور میں صدر کی آمد پر سیکیورٹی کے فرائض انکے آفیسرز سرانجام دیتے ہیں

بلاول ہاﺅس لاہور میں صدر کی آمد پر سیکیورٹی کے فرائض انکے آفیسرز سرانجام ...

  

لاہور (سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رہائش گاہ بلاول ہاﺅس واقع بحریہ ٹاﺅن کی سیکیورٹی بحریہ ٹاﺅن کی سیکیورٹی ہی کررہی ہے۔ تاہم جس دوران یہاں پر صدر مملکت آصف علی زرداری آجاتے ہیں، تب بلاول ہاﺅس کی سیکیورٹی کی نگرانی صدر مملکت کی سیکیورٹی کے ذمے دار آفیسرز خود کرتے ہیں۔

بلاول ہاﺅس

مزید :

صفحہ آخر -