آئی جی ریلوے سید ابن حسین کی گریڈ 21 میں ترقی

آئی جی ریلوے سید ابن حسین کی گریڈ 21 میں ترقی

  

لاہور(سٹاف رپورٹر)سےنٹرل سلےکشن بورڈ نے آئی جی رےلوے پولےس سےد ابن ِ حسےن کو گریڈ 20سے گرےڈ 21 مےں ترقی دے دی ہے ۔ آئی جی ریلوے پولیس سےد ابن ِ حسےن نے مختلف محکموں مےں خدمات سرانجام دی ہےں ۔ پاک آرمی مےں سروس سے رےٹائرڈ ہونے کے بعد سےد ابن حسےن نے سول سروس جوائن کی اور اےس پی عہدے تک سی آئی ڈی، ٹرےفک اور پنجاب پولےس مےں خدمات سرانجام دےں ۔ پنجاب مےں اےس پی اےبٹ آباد ، اےس پی سےالکوٹ ، اےس اےس پی ڈی جی خان ، اےس اےس پی سپےشل برانچ ، اےس اےس پی ٹرےفک ہےڈ کوارٹر، اےس اےس پی سی آئی ڈی ، ڈی پی اورحےم ےار خان ، ڈی پی او شےخوپورہ ، ڈپٹی ڈائرےکٹر جنرل انٹےلی جنس بےورو ، ڈی آئی جی موٹروے کے بعد آئی جی رےلوے کے عہدے پر تعےنات ہوئے ۔

ترقی

مزید :

صفحہ آخر -