پرانا بحری جہاز منفرد آرٹ کا نمونہ،دلچسپ نقش و نگار اورتصاویر

پرانا بحری جہاز منفرد آرٹ کا نمونہ،دلچسپ نقش و نگار اورتصاویر

  

لندن(خصو صی رپورٹ)اپنے گھر کی د یو ار وں کو تصا ویر یا وال پیپر سے تو اکثر لو گ سجا تے ہیں تاہم ایک برطانوی شخص نے ایک پرانے اور ناکارہ بحری جہاز کو آرٹ گیلری میں تبدیل کر دیا ہے۔ اس آرٹسٹ نے ساحل پر کھڑے1979سے نا قابلِ استعمال اس قدیم بحری جہاز پراپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسپرے کلرز کی مدد سے انتہائی دلچسپ نقش و نگار اورتصاویر بنا ڈالیں جسے دیکھنے والے حیران ہی رہ گئے۔آرٹسٹ نے اس خستہ حال جہاز کو خوبصورت رنگوں سے پینٹ کر کے کسی فن پارے کی طرح سجا دیا ہے جس سے اس کی بد نمائی، خوبصورتی میں بدل گئی۔

مزید :

صفحہ آخر -