لندن:ہاتھوں سے ڈیزائن کردہ دیدہ زیب انڈے نمائش کیلئے پیش

لندن:ہاتھوں سے ڈیزائن کردہ دیدہ زیب انڈے نمائش کیلئے پیش

  

لندن(خصو صی رپورٹ)مسیحی برادی کے ایسٹر تہوارمیں چند روز باقی رہ گئے ہیں لہٰذا اس سالانہ تہوار کومنانے کے لیے تیاریاں زور پکڑ چکی ہیں۔اسی حوالے سے لندن میں ہونے والے سالانہ Egg Huntمقابلے کے لیے فائبر گلاس (fibre-glass) سے تیار کیے گئے 101دیدہ زیب انڈے نمائش کے لیے پیش کردیے ہیں۔ہاتھوں سے ڈیزائن کیے گئے یہ دیوہیکل رنگین اور دلکش ڈیزائن والے انڈے منفرد تھیمز کی عکاسی کرتے نظر آرہے ہیں جنہیں نمائش کے بعد امدادی مقاصد کے تحت فروخت کیا جائیگا۔

مزید :

صفحہ آخر -