بلجیم میں بانس کا ہوٹل، کھانا کھانے کیلئے ایڈوانس بکنگ کروانا پڑتی ہے

بلجیم میں بانس کا ہوٹل، کھانا کھانے کیلئے ایڈوانس بکنگ کروانا پڑتی ہے

  

 لندن (بیورو رپورٹ) بیلجیئم میں ایک بانس کا ہوٹل بنایا گیا ہے جس میں کھانا کھانے کیلئے لوگوں کو ایڈوانس بکنگ کروانا پڑتی ہے برطانیہ اور یورپ کے دوسرے ملکوں میں لوگ اپنے بزنس کو بڑھانے کیلئے نت نئے طریقے اپناتے رہتے ہیں۔ ہوٹل میں کرسیاں اور میز بھی بانس کی ہین جو لوگوں کیلئے بے حد دلچسپی کا باعث ہیں اور مہینوں پہلے ایڈوانس جمع کروانے پر کھانا کھانے کی باری آتی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -