ڈاکٹر حسےن مبشر ملک کےخلاف درخواست کی سماعت 25فروری تک ملتوی

ڈاکٹر حسےن مبشر ملک کےخلاف درخواست کی سماعت 25فروری تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائےکورٹ نے ےونےورسٹی آف ہےلتھ سائنسز کے بورڈ آف گورنرز کے ممبر کے طور پر ڈاکٹرحسےن مبشرملک کے تقررکے خلاف دائر درخواست کی مزےد سماعت25فروری تک ملتوی کرتے ہوئے فرےقےن کو بحث کےلئے طلب کرلےاہے،گزشتہ روز عدالت نے درخواست گزار پروفےسر (ر)نصےراحمد سے استفادکےاکہ ان کا کون سابنےادی حق مجروح ہو رہے جس کے باعث انہون نے ےہ درخواست دائر کی ہے،درخواست گزار کے وکےل نے کہاکہ ےہ کووارنٹو نوعےت کی درخواست ہے جس مےں کوئی درخواست گزار کا متاثرہ فرےق ہوناضروری نہےں ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -