ٹرےنوں کی آمد ورفت مےں تاخےر کا سلسلہ جاری

ٹرےنوں کی آمد ورفت مےں تاخےر کا سلسلہ جاری

  

لاہور(سٹاف رپورٹر) ریلوے میں صدیوں پرانے نظام اور بوڑھے انجنوں کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت کی تاخیر کاسلسلہ جاری ہے گزشتہ روز بھی مین اور برانچ لائن پر چلنے والی ٹرینیں ایک سے چھ گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہوئیں جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔بتایا گیا کہ کراچی سے لاہور آنے والی کراچی ایکسریس اور تیز گا م چھ گھنٹے ،جعفر ایکسپریس اور عوام ایکسپریس چار گھنٹے ،فرید ایکسپریس تین گھنٹے اور علامہ اقبال ایکسپریس ایک تاخیر تاخیر سے اپنی منزل پر پہنچی جس کی وجہ سے مسافر وں کو خاصا دشوار ی کا سامنا رہا ۔

مزید :

صفحہ آخر -