خواجہ سراﺅں نے بھی ویلنٹائن ڈے جوش وخروش سے منایا

خواجہ سراﺅں نے بھی ویلنٹائن ڈے جوش وخروش سے منایا

  

لاہور(الیکشن سیل) ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں ہیجڑے بھی عام لوگوں سے کم نہیں ویلنٹائن کا دن ہیجڑے بھی جوش وخروش سے مناتے نظر آئے، ہیجڑوں نے اپنے چاہنے والوں کو پھول بھجوائے اور اُن کو ویلنٹائن ڈے کے پیغامات بھی بھیجے۔ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ہیجڑوں نے ایک دوسرے کو پھولوں کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کے تحفے تحائف بھی پیش کئے۔

مزید :

صفحہ آخر -