کالعدم تحریک طالبان کے نائب امیر طارق آفریدی ہلاک

کالعدم تحریک طالبان کے نائب امیر طارق آفریدی ہلاک
کالعدم تحریک طالبان کے نائب امیر طارق آفریدی ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر طارق آفریدی انتقال کرگئے ہیں جبکہ کمانڈر عارف کو نائب امیر مقررکردیاگیاہے ۔ ٹی ٹی پی کے ترجما ن کے مطابق طارق آفریدی چار ماہ قبل اورکزئی ایجنسی میں ہونیوالی لڑائی میں زخمی ہوگئے تھے جس کی وجہ سے وہ انتقال کرگئے ۔ طارق آفریدی کی جگہ کمانڈر عارف کو نیا نائب امیر نامزد کردیاگیاہے ۔

مزید :

خیبر -