سندھ میں پیپلزپارٹی کے خلاف گرینڈ الائنس کو حتمی شکل دیدی گئی

سندھ میں پیپلزپارٹی کے خلاف گرینڈ الائنس کو حتمی شکل دیدی گئی
سندھ میں پیپلزپارٹی کے خلاف گرینڈ الائنس کو حتمی شکل دیدی گئی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں پیپلزپارٹی کیخلاف سیاسی جماعتوں کے گرینڈ الائنس کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔ نجی چینل کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں شہبازشریف، چوہدری نثار ، امتیاز شیخ اورخدابخش راجڑ میں تین مرتبہ رابطہ ہواہے جس میں الائنس سے متعلق امور کو حتمی شکل دیدی گئی۔ذرائع کے مطابق اتحاد صرف سندھ کی سطح تک ہوگااور پیر پگاڑا الائنس اتحاد کی سربراہی کریں گے جس کا مقصد صوبے میں پی پی کا ون آن ون مقابلہ کرناہے ۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -