لاہورسے راولپنڈی جانیوالی چھ ٹرینیں ذیلی ادارے کے سپرد کرنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سے راولپنڈی جانیوالی چھ ٹرینیں ذیلی ادارے کے سپرد کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے ۔ نجی چینل کے ذرائع کے مطابق راولپنڈی جانیوالی چھ ٹرینوں کا انتظام و انصرام ریلوے کا ذیلی ادارہ ”پراکس“ دیکھے گا۔

مزید :

بزنس -