کور کمانڈر کانفرنس :پاک افغان سرحدی صورتحال اورامریکی ونیٹو افواج سے تعاون پر غور
راولپنڈی(اے پی اے )آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس میںپاک افغان سرحدی صورتحال اورامریکی ونیٹو افواج سے تعاون پر غور کیا گیا اجلاس میں فوج کے پیشہ وارانہ امور اور علاقائی صورتحال پر بات ہوئی ، جبکہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریوں پر اطمینا ن کا اظہار کیا گیا۔