نگران وزےر اعظم کا تقرر، اپوزےشن لےڈر کےلئے وزےر اعظم کے خط کا مسودہ تےار

نگران وزےر اعظم کا تقرر، اپوزےشن لےڈر کےلئے وزےر اعظم کے خط کا مسودہ تےار

  

اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک) ذرابع کے مطابق نگران وزےراعظم کے تقرر کےلئے وزےر اعظم راجہ پروےز اشرف نے قائد حزب اختلاف چودھری نثار کو بھجوانے کےلئے خط کا مسود تےار کر لےا ہے اس خط کے مسودہ کے مطابق وزےر اعظم نے کہا ہے کہ نگران وزےر اعظم کےلئے آئےن کے تحت مشاورت کا خواہاں ہوں جمہورےت کی مضبوطی کےلئے انتخابات کو غےر جانبدارانہ اور شفاف بنانا ہے ذرائع کے مطابق وزےر اعظم نے مزےد کہا کہ کہ موجود اسمبلےوںنے اپنی مقرر آئےنی مدت پوری کر لی ہے آپ کو مروجہ آئےنی طرےقہ کار کے مطابق مشاورت کی دعوت دےتا ہوں ےہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وزےر اعظم اور قائد حزب اختلاف نگران وزےر اعظم کےلئے جلد ملاقات کرےنگے جبکہ وزےراعظم راجہ پروےز اشرف خط کی منظوری صدر سے لےں گے صدر کی منظوری کے بعد خط چودھری نثار کو بھجواےا جائے گا

مزید :

صفحہ اول -