پنجاب اسمبلی کی رکن عظمیٰ بخاری نے پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ دیا

پنجاب اسمبلی کی رکن عظمیٰ بخاری نے پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ دیا
پنجاب اسمبلی کی رکن عظمیٰ بخاری نے پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہو ر ( ما نیٹرنگ ڈیسک )  رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔نجی چینل کے مطابق عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پارٹی میں اُنہیں وہ عزت نہیں ملی جس کی وہ حق دار ہوں ۔ ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری کے پیپلز پارٹی کے ساتھ اختلافات چل رہے تھے  اور اُن کے شوہر سمیع اللہ خان نے بھی پیپلز پارٹی کو چھوڑ دیا ہے  جبکہ اس سے پہلے وہ پیپلز پارٹی کے جنرل سیکر ٹری رہ چکے ہیں ۔

مزید :

لاہور -