ُٓپاکستان میں 45ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی جائے گئی ، معاہدہ ملک ریاض اور ابو ظہبی گروپ کے درمیان طے

ُٓپاکستان میں 45ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی جائے گئی ، معاہدہ ملک ریاض اور ...
 ُٓپاکستان میں 45ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی جائے گئی ، معاہدہ ملک ریاض اور ابو ظہبی گروپ کے درمیان طے

  

کراچی ( ما نیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں ساتویں عجوبے کی نقل بنائی جائے گئی ، جس کا نام برج الخلیفہ کراچی کی بلند ترین عمارت ہوگئی ، یہ معاہدہ ملک ریاض اور ابوظہبی گروپ کے درمیان طے پاگیاہے ، جس میں 45ارب ڈالر کی سریایہ کاری ہے 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لاہور اور اسلام آباد میں کی جائی گئی کی جائی گئی ،جس میں سمندری پانی پینے کے قابل بنایا جائے گا ،مقامی میڈیا کے مطابق پاکستان میں ساتویں عجوبے کی نقل بنائی جائے گئی ، معاہدے کے تحت سیمنٹ اور سریا سمیت 55صنعتوں کو فروغ ملے گا ، صنعتوں اور معاشی ترقی کو فروغ ملے گا ، 35ارب ڈالر کی سرمایہ کا رکی سندھ میں کی جائے گئی ، 25لاکھ افراد کو روز گار ملے گا ۔

مزید :

کراچی -