سوناچار سو روپے فی تولہ سستاہو گیا

سوناچار سو روپے فی تولہ سستاہو گیا
سوناچار سو روپے فی تولہ سستاہو گیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد سونے کی قیمت 61,800 تولہ ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کے نرخوں میں بھی343 روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 52,971وپے پر آ گئیہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 15 ڈالر کمی سے 1630ڈالر فی اونس پر آ گئی۔

مزید :

بزنس -