گوروں نے لکڑی کی ٹرین بحال کر لی

گوروں نے لکڑی کی ٹرین بحال کر لی
گوروں نے لکڑی کی ٹرین بحال کر لی

  

لند ن(بیورورپورٹ) گوروں نے 1863ءمیں لندن انڈر گراﺅنڈ ٹرین کے لکڑی کے جوڈبے بنائے تھے ان کا دوبارہ استعمال شروع کردیا ہے ۔ میڈیہا رپورٹس کے مطابق گوروں نے قدیم ترین روایات کو زندہ رکھنے کے لیے ان ڈبوں کو دوبارہ کارآمد بنانے کے لیے انکی مرمت شروع کر دی ہے ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ گوروں نے کچھ عرصہ قبل سٹیم انجن کو بھی دوبارہ چلایا ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -