مردہ جو روز زندہ ہوتا ہے ۔۔۔

مردہ جو روز زندہ ہوتا ہے ۔۔۔
مردہ جو روز زندہ ہوتا ہے ۔۔۔

  

لند ن(بیورورپورٹ)روس میں ایک بے گھر شخص نے موت سے پہلے ہی آکری آرام گاہ میں ٹھکانہ لگا لیا ہے ۔اس شخص نے قبرستان میں ایک قدیم قبرکو اپنا گھر بنالیا ۔ وہ دن کو محنت مزدوری کر کے اپنا پیٹ پالتا ہے اور رات بسر کرنے کے لیے قبرستان پہنچ جاتا ہے اور اس قبر میں سکون سے سو جاتا ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -