، جنوبی افریقہ کے بلے بازوں کیلئے سعید اجمل سونامی بن گئے ، 109 رنز پر 5 وکٹیں اکھاڑ دیں

، جنوبی افریقہ کے بلے بازوں کیلئے سعید اجمل سونامی بن گئے ، 109 رنز پر 5 وکٹیں ...
، جنوبی افریقہ کے بلے بازوں کیلئے سعید اجمل سونامی بن گئے ، 109 رنز پر 5 وکٹیں اکھاڑ دیں

  

کیپ ٹاءون ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بائولر سعید اجمل نے حریف ٹیم کے بلے بازوں  کے پر کاٹ دیے اور صرف ایک سو نو رنز دیکر پانچ وکٹیں حاصل کرلیں ۔  ٹیسٹ میچ میں نصف میچ میں یہ اب تک ان کی سب سے زیادہ وکٹیں ہیں ۔  

مزید :

کھیل -