ٹیکسلہ سے چھ دہشت گرد گرفتار

ٹیکسلہ سے چھ دہشت گرد گرفتار
ٹیکسلہ سے چھ دہشت گرد گرفتار

  

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )  قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ٹیکسلا سے چھ دہشت گردگرفتار کر لئے ہیں جو اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بارود اور دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں ۔ 

مزید :

راولپنڈی -