جیکب آباد میں میں چھت گرنے سے ماں تین بچوں سمیت جاں بحق

جیکب آباد میں میں چھت گرنے سے ماں تین بچوں سمیت جاں بحق
جیکب آباد میں میں چھت گرنے سے ماں تین بچوں سمیت جاں بحق

  

جیکب آباد  ( مانیٹرنگ ڈیسک)موسم کی خرابی کے باعث غریب کی خستہ چھت گرنے سے کخاتوں تین بچیوں سمیت جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اے ڈی سی کالونی میں  خستہ مکان کی چھت گر گئی جسک نتیجے میں سات افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے چار کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ  ایک خاتوں اور اس کی تیں بیٹیاں دم توڑ گئیں ۔ 

مزید :

قومی -