ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کیخلاف بھارت کا تیسرا بڑا سکور

ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کیخلاف بھارت کا تیسرا بڑا سکور
ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کیخلاف بھارت کا تیسرا بڑا سکور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے پاک بھارت میچ میں بھارت نے7وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کے خلاف 300رنز بنائے ہیں جو کہ پاکستان کیخلاف ورلڈ کپ میں تیسرا بڑا سکور ہے۔ اس سے پہلے 2003ءمیں جوہانسبرگ کے میدان میں آسٹریلیا نے 8وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کے خلاف 310رنز بنائے تھے جبکہ دوسرے نمبر پر 2011ء میں پالکے میں نیوزی لینڈ نے 7وکٹوں کے نقصان پر 302رنز بنائے تھے اور یہ دونوں میچوں میں پاکستان کو شکست ہوئی تھی اور اب بھارت نے جیت کیلئے 301 رنز کا ہدف دیا ہے جس کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے ،میچ کی تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں ۔

مزید :

Cricket World Cup 2015 -