موبائل کمپنیوں نے4 کروڑ سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کرلی
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر موبائل کمپنیوں نے4 کروڑ موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کرلی ‘45 لاکھ غیر قانونی سموں کو بند کر دیا گیا‘ تصدیقی عمل کیلئے موبائل کمپنیوں کے دفاتر ہفتہ کو چھٹی کے باوجود کھلے رہے۔
