امریکی کوسٹ گارڈ نے بحرالکاہل میں کشتی میں آگ لگنے کے بعد 42 ماہی گیروں کو بچالیا

امریکی کوسٹ گارڈ نے بحرالکاہل میں کشتی میں آگ لگنے کے بعد 42 ماہی گیروں کو ...

  

ہوائی(این این آئی)امریکی کوسٹ گارڈ نے بحرالکاہل میں کشتی میں آگ لگنے کے بعد 42 ماہی گیروں کو بچالیا۔امریکی ریاست ہوائی کے ساحل سے 18 سو میل دور بحرالکاہل میں ماہی گیروں کی کشتی میں آگ لگ گئی تھی ٗ امریکی کوسٹ گارڈ نے ہیلی کاپٹر اور سمندری جہازوں کی مدد سے ریسکیو آپریشن کیا اور کشی میں سوار 42 ماہی گیروں کو بحفاظت نکال لیا۔

مزید :

عالمی منظر -