ایکشن اور سنسنی سے بھرپور نئی امریکن فلم’’کرمنل‘‘کا پہلا ٹریلر جاری،15فروری کو ریلیز ہو گی

ایکشن اور سنسنی سے بھرپور نئی امریکن فلم’’کرمنل‘‘کا پہلا ٹریلر ...

  

نیویارک(آن لائن)ایکشن اور تھرلر سے بھرپور نئی برٹش امریکن فلم ’’کرمنل‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ایریل رومین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے مردہ سی آئی اے ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جس کی یادداشت اور مہارت ایک خطرناک مجرم کو قابو کرنے کیلئے استعمال کی جاتی ہیں۔ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ریان رینلڈز ،گیل گیڈٹ،گیری اولڈمین،کیون کوسنر اور اسکاٹ ایکنز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 15اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔

مزید :

کلچر -