اسلام آباد یونائیٹڈکے آفیشل سانگ چھکا چوکا کی سوشل میڈیا پر دھوم

اسلام آباد یونائیٹڈکے آفیشل سانگ چھکا چوکا کی سوشل میڈیا پر دھوم

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈکے آفیشل سانگ چھکا چوکا نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ریلیز کے ساتھ ہی اسکی ویڈیو کو لاکھوں لوگو ں نے شیئر کیاہے اور اس مسلسل پذیرائی مل رہی ہے اس گانے کی ویڈیومیں علی ظفر ٹیم کے کوچ وسیم اکرم کپتان مصباح الحق ،شین واٹسن اور ٹیم کے دیگر کھلاڑی شامل ہیں ۔آفیشل سانگ کو لکھا گایا اور کمپوز علی ظفر نے کیا ہے ۔

مزید :

کلچر -