ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے فرانس میں ہونے والی تجارتی نمائش کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئیں

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے فرانس میں ہونے والی تجارتی نمائش کے لئے ...

  

پیرس (این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے فرانس میں ہونے والی تجارتی نمائش کے لئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ یہ نمائش 7 سے 9 نومبر تک منعقد ہوگی جس میں مختلف ملبوسات اور اشیاء فروخت کے لئے پیش کی جائیں گی۔ نمائش میں شرکت کے لئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ (آج)15 فروری ہے۔

مزید :

کامرس -