ہمارے رب نے پر چیز کو پیدا کیا ہے، علامہ محمد اسلم صدیقی

ہمارے رب نے پر چیز کو پیدا کیا ہے، علامہ محمد اسلم صدیقی

  

لاہور(پ ر)ممتاز مذہبی سکالرمفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ ہمارے رب نے پر چیز کو پیدا کیا ہے انسانی مخلوق آبی مخلوق زمینی مخلوق اوردیگر مخلوق کو اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے جیسی جیسی مخلوق ہے ویسی ویسی صفات دے دیں اورصلاحتیں دیں پھر ویسا ہی ماحول عطا کردیا ہے انہوں نے کہا کہ انسان اشرف المخلوقات ہے ہمیں اللہ نے زندگی گزارنے کا حق دیا ہے مگر ہماری حفاظت اللہ تعالیٰ ہی کرتا ہے جس نے انسانوں کو تہذیب دی حواص خمسہ دیئے۔ لیکن عقل ہی کافی نہیں۔ خواہشات غالب آجاتی ہیں۔

لیکن بعض اوقات عقل اشتعال کی نظر ہو جاتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -