اورنج لائن ٹرین منصوبے کیلئے شہبازشریف خراج تحسین کے مستحق ہیں ، شہزاد علی سندھو

اورنج لائن ٹرین منصوبے کیلئے شہبازشریف خراج تحسین کے مستحق ہیں ، شہزاد علی ...
 اورنج لائن ٹرین منصوبے کیلئے شہبازشریف خراج تحسین کے مستحق ہیں ، شہزاد علی سندھو

  

لاہور(پ،ر) چوہدری شہزاد علی سندھو صدر (ن) لیگ پرائمری یونٹ 924 بی نسبت روڈ نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے سے جہاں لاہور شہر میں ٹریفک کے مسائل میں مدد ملے گی وہاں پر شہریوں کو عالمی معیار کی سفری سے سہولیات بھی میسر آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف خراج تحسین کے مستحق ہیں جنھوں نے پہلے میٹرو بس کا بین الاقوامی معیار کا حامل منصوبہ لاہور میں مکمل کیا اور اب اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام کرکے ملکی کی ترقی و خوشحالی کو چار چاند لگانے میں کوشاں ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -