سری نگر،بھارتی فوج نے کرکٹ کھیلتے نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا

سری نگر،بھارتی فوج نے کرکٹ کھیلتے نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا

  

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی ایک اور داستان سامنے آگئی ہے جس کیمطابق بھارتی فوج نے پلوامہ کے علاقے میں کرکٹ کھیلنے والے نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کیمطابق شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت دانش فاروق کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -