شیخوپورہ،گیس ٹینکر سانحہ کے مزید 2زخمی ہسپتال میں دم توڑگئے

شیخوپورہ،گیس ٹینکر سانحہ کے مزید 2زخمی ہسپتال میں دم توڑگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)مانانوالہ کوٹ وار کے قریب ایل پی جی ٹینکر دھماکہ میں جھلس جانے والوں میں سے مزید دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جاں بحق ہونے والوں میں چار سالہ صفیہ بی بی اور 18سالہ فخر شامل ہیں جس کے اس حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 21ہوگئی ہے جبکہ اس سانحہ کے مزید 6زخمیوں کی حالت میو ہسپتال لاہوراور الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے ذرائع نے تشویشناک بیان کی ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -