اومان کابیرونی قرضہ لینے کا فیصلہ

اومان کابیرونی قرضہ لینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سلطنت اومان نے بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے 5 سے10 بلین ڈالر بیرونی قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اومان کے سنٹرل بینک کے صدر زیدجالی نے کہا ہے کہ اومان کی حکومت اس سال کے وسط میں یورو بانڈز جاری کرے گی۔ جن میں610 ملین ریال (1.56 بلین ڈالر)کے مقامی بانڈز س سال100 ملین ریال کے بانڈ ہر دو سال بعد جاری ہوں گے۔ اس وقت حکومت پانچ سالہ مدت کے 100 ملین ریال کی مارکیٹنگ کررہی ہے جو 16 فروری کو آکشن ہوں گے۔حکومت بیرونی قرضہ بانڈز کی شکل میں حاصل کرے گی۔

مزید :

ایڈیشن 2 -