یورپی یونین ‘ ترقی کی وجہ مالیاتی پالیسی اور سستا خام تیل

یورپی یونین ‘ ترقی کی وجہ مالیاتی پالیسی اور سستا خام تیل

  

یورپی یونین نے کہا ہے کہ تنظیم کے رکن ملکوں میں ترقی کی اہم وجہ تیل کے نرخوں میں کمی ہے۔یورپین سنٹرل بینک کے بورڈ ممبر بنوئٹ کوئرے نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دنیا بھر میں غیر یقینی صورتحال سے یورپی خطے کا کوئی تعلق نہیں، یہاں معاشی سرگرمیاں بہتر انداز میں جاری ہیں جن کی وجہ تیل کی کھپت میں اضافہ اور اس کی قیمتوں میں کمی ہے۔انھوں نے کہا کہ یورپی خطے کو کوئی مسئلہ درپیش نہیں، مسائل اور بے چینی کا سامنا چین اور امریکا جیسے بڑے ملکوں کو ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -