چینی کمپنیوں کو بیرون ملک سرمایہ کاری کی اجازت

چینی کمپنیوں کو بیرون ملک سرمایہ کاری کی اجازت

  

چینی حکومت کی جانب سے اپنی کاروباری کمپنیوں کو بیرون ملک سرمایہ کاری کی اجازت دینے کے بعد ایکویٹی میں ان کا حصہ 45ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا ہے ، حکومت نے اس سلسلہ میں 69کمپنیوں کو اجازت دی تھی کہ وہ اے شیئر اورہانگ کانگ ایچ شیئر مارکیٹ میں خود کو رجسٹرڈ کرائیں ، اس مقصد کے لیے حکومت نے شرائط میں بھی نرمی کی تھی۔حکومت کی جانب سے حوصلہ افزائی کے بعد ان کمپنیوں نے بیرون ملک رخ کیا اور شیئر مارکیٹ میں انہیں نمایاں کامیابی ہوئی اور سرمایہ میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ ۔#/s#

مزید :

ایڈیشن 2 -