بادامی باغ، 3 شراب فروش اور 3 جواریئے گرفتار،زہریلی شراب اوررقم بر آمد

بادامی باغ، 3 شراب فروش اور 3 جواریئے گرفتار،زہریلی شراب اوررقم بر آمد

  

لاہور (وقائع نگار ) بادامی باغ سے 3 شراب فروش اور 3 جواریئے پکڑے گئے ،زہریلی شراب اور جوئے سے بر آمد ہو نے والا سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔ پولیس نے کوٹ کمبوہ نواں کوٹ میں چھاپہ مار کر منشیات فروش با غ خان سے کئی کلو چرس بر آمد کر لی ،ملزم کو گرفتار کر کے چرس قبضہ میں لے لی ۔

مزید :

علاقائی -