جرمنی میں پاکستانی پھلوں و سبزیوں کی نمائش

جرمنی میں پاکستانی پھلوں و سبزیوں کی نمائش

  

جرمنی میں ہونے والے عالمی تجارتی میلے میں جہاں دنیا کے مختلف ممالک کے پھلوں اور سبزیوں کی نمائش منعقد ہوئی وہیں پاکستانی کینو اور آم نے لوگوں کے دل جیت لئے۔’فروٹ لوجسٹیکا2016‘کے عنوان سے منعقدہ نمائش میں 84ممالک کی آٹھ ہزار سے زائد زرعی و تجارتی کمپنیوں نے پھلوں اور سبزیوں کی نمائش میں شرکت کی۔نمائش میں سیب ،کیلے سب سیزیادہ پسند کیے جانے والے پھلوں میں شمار ہوئے جبکہ پاکستانی کینو، اور آم مداحوں کی توجہ کا خاص مرکز رہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -